Covid-19

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری

Så bokar du vaccination mot covid-19Innehållet gäller Stockholms län

اسٹاکہوم کا خطہ ٹیکے کی دستیابی کی بنیاد پر، 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو کووڈ- 19 کی ٹیکہ کاری فراہم کررہا ہے۔ ٹیکہ کاری سے ہمیں انفیکشن کے پھیلاؤ کو کم کرنے اور شدید بیمار ہونے یا موت کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ اس لئے ، یہ بات اہم ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگوانا چاہئے۔

اگر آپ کے پاس Bank-Id اور personnummer ہے، تو آپ Alltid Öppet کے ذریعہ وقت لے سکتے ہیں (سویڈنی/انگریزي زبان میں)

اگر آپ کے پاس personnummer نہیں ہے، تو اپنے vårdcentral سے رجوع کریں اور وہ آپ کی مدد کریں گے

اگر آپ کے پاس personnummer، مگر Bank-id نہیں ہے، تو آپ درج ذیل بکنگ ٹیلیفون کے ذریعہ وقت لے سکتے ہیں:

  • سویڈنی 08-428 429 30 
  • انگریزی 08-428 429 20   
  • عربی     08-428 429 01 
  • فن لینڈی زبان 08-428 429 03 
  • فارسی    08-428 429 08 
  • پولینڈی زبان 08-428 429 09       
  • روسی    08-428 429 11
  • صومالی  08-428 429 02
  • ہسپانوی  08-428 429 12 
  • ٹیگرینیا   08-428 429 04
Till toppen av sidan